📚🌹
بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
آپ بھی اپنی پسند بتائیں؟؟؟
ایک دفعہ کسی مجلس میں
آپ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے تین چیزیں پسند ہیں:
۱- عورتیں
۲- خوشبو ۔
۳- میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔
حضرت ابوبکر صدیق رض نے بھی فرمایا کہ مجھے بھی تین چیزیں پسند ہیں۔
۱- آپ ﷺ کی طرف دیکھتے رہنا۔
۲- آپ ﷺ کے سامنے بیٹھے رہنا۔
۳- اپنا پورا مال اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا۔
۔
حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی فرمایا:
۱- نیکیوں کا حکم کرنا ۔ ۲- برائیوں سے روکنا۔ ۳- حدود قائم کرنا۔
۔
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:
۱- یتیموں کی کفالت کرنا ۔ ۲- کھانا کھلانا ۔
۳- راتوں کو نماز پڑھنا اس حال میں کہ لوگ سوئے ہوئے ہوں۔
۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:
۱- مہمانوں کی ضیافت کرنا ۔
۲- گرمیوں مین روزے رکھنا ۔
۳- آپ ﷺ کے سامنے تلوار سے لڑنا۔
۔
حضرت جبرئیل ع نے فرمایا کہ مجھے بھی تین چیزیں پسند ہیں:
۱- انبیاء کرام کی مجالس کرنا ۔
۲- مسکینوں سے اُنس ۔ ۳- رسولوں کو امانت پہنچانا۔
۔
اللہ جل شانہ نے بھی اپنی پسند بتائی:
۱- ذکر کرنے والی زبان ۔ ۲- شکر گذار دل۔
۳- مصیبتوں پر صبر کرنے والا بدن۔۔۔
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔
🌹

Reviewed by Hamza Ali
on
December 08, 2018
Rating:
No comments: